عوامی رضا کار فورس بسیج کے اراکین، عدل و انصاف اور شریعت الہی کے نفاذ نیزعبادت خدا، اور طاغوت کی نفی کی ترویج کے لئے سبھی میدانوں میں عالمی سامراج کے مقابلے میں صف آرائی کررہے ہیں۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے العربیہ 21 کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ یواف گیلنٹ کے خلاف ہیگ کی عدالت کے فیصلے کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اسماعیل بقائی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی خصوصی رپورٹر نے بھی ملکوں سے اپیل کی ہے کہ اجتماعی طور پر اقوام متحدہ میں اسرائیلی حکومت کی رکنیت کی مخالفت کریں۔
حسین جابری انصاری نے پیر کو حزب اللہ کے میڈیا سیل کے انچارج مجاہد شہید محمد عفیف کی شہادت پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ یہ حملہ، اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی اور حقیقت نیز ابلاغیاتی ذرائع میں اس کے محافظین کے خلاف ...
ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے اسرائیل کو نکالے جانے کے حوالے سے ہمارے درمیان اجماع ہونا چاہئے
انہوں نے مزید کہا: آئیے حقیقت پسند بنیں، ہم ایک سال سے حماس کو گھٹنے ٹیکنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن ہم ناکام رہے اور حزب اللہ حماس سے کہیں زیادہ طاقتور ہے۔
اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے پہلی بار مقبوضہ فلسطین اور لبنان کی سرحد سے چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر حیفا کے جنوب مشرق میں واقع نشر بیس اور مشرق میں صیہونی فضائیہ کے حیفا تکنیکی اڈے کو نشانہ بنایا۔ ...
تقریب خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک صہیونی مورخ نے 7 اکتوبر 2023 سے مقبوضہ علاقوں سے نکلنے والے صیہونیوں کے اعدادوشمار پیش کئے ہیں۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے گذشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں ...
تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے لبنان کی حزب اللہ کی جانب سے مقبوضہ علاقوں پر بڑے راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان میں ہزیمت آمیز شکست کے بعد صہیونی مبصرین حزب اللہ اور حماس کے خلاف صہیونی فوج کے حملوں کو ناکام قرار دے رہے ہیں۔
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ اسرائیلی پولیس اور داخلی سیکورٹی ادارے شین بٹ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں نتن یاہو کی رہائش گاہ پر دو گولے فائر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق فلسطین الیوم ویب سائٹ کے حوالے سے غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی قابض فوج نے بیت لاہیا، نصرت اور البرج میں متعدد قتل اور وحشیانہ ...
تقریب خبررساں ایجنسی نے شہاب خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے میڈیا نے غزہ میں صیہونی فوجیوں کے لیے ایک سنگین سیکورٹی واقعے کے پیش آنے کا اعلان کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسرائیلی ہیلی کاپٹر ...
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران کا تعاون بھی جاری رہے گا۔
صیہونی حکومت کے خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک ڈرون کے مقبوضہ علاقے میں داخل ہونے کے بعد نِس تسیونا اور دیگر مرکزی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔
پاکستان کی 12ویں بین الاقوامی ہتھیاروں کی نمائش جسے آئیڈیاز 2024 کے نام سے جانا جاتا ہے، 19-22 نومبر کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں منعقد کی جائے گی۔
اس حملے میں پہلی بار حیفا کے جنوب مشرق میں واقع نیچر نامی فوجی اڈے میں قائم صیہونی فوج کے زیر استعمال ایک گیس فلنگ اسٹیشن کو بھی نشایا بنایا گيا ہے۔ یہ اڈہ لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد سے 40 کلومیٹر کے فاصلے ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...